آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

26
0

کنگزٹاؤن: آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز نے ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی ، پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2 ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کیخلاف میچ میں بھی ہیٹرک کی، مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹرک کرنے والے پیٹ کمنز دوسرے بولر ہیں،ان سے پہلے وسیم اکرم نے 1999میں سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز میں دو ہیٹرک کی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading