کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

19
0

کراچی: شہر قائد میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق 23 اپریل کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں کیا گیا ہے ، ایرانی صدر اپنے دورے کے دوران لاہور اور کراچی میں بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading