قومی انعامی بانڈز 100 اور 1500 روپے والے کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی

16
0

سرگودھا: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 100 اور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو کراچی اور لاہور میں ہوگی۔

قومی انعامی بانڈز 100 اور 1500 روپے والے  میں 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1850روپے کے 1696 انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اسی طرح 100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے،دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات اور 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading