پرویز الہیٰ تمام صعوبتوں کے بعد بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، قیصرہ الہیٰ

14
0

گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے شوہر کی انتخابی مہم تیز کردی۔

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی بی 32 گجرات میں انتخابی مہم کے سلسلے میں قیصرہ الہٰی نے کنجاہ میں خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی تمام صعوبتوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

قیصرہ الہٰی نے مزید کہا کہ لوگوں کو غلط فہمی تھی کہ پرویز الہٰی مشکلات پڑنے پر بانی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading