ٹی20 ورلڈکپ،امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالا

28
0

ڈیلاس: ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میں میچ ہی امریکی بیٹر ایرون جونز اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔

ڈیلاس   میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرون جونز نے اننگز میں 10 چھکے لگانے دنیا کے تیسرے بلیباز بن گئے۔ امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے پیچھے ہیں، جو انفرادی طور پر 11 اور 10 چھکوں کے ساتھ سہر فہرست ہیں۔جنوبی افریقہ کے ریلی روسو 8 چھکوں کے ساتھ چوتھے جبکہ بھارت کے یوراج سنگھ 7 چھکوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading