ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہ

10
0

جمیکا: ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔

 تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر  جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو شامل کرلیا گیا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں پانچ ریزرو کھلاڑی بھی شامل کرلیے ہیں، ہیڈن والش، آندرے فلیچر، فیبین ایلن، میتھیو فورڈ اور کائل مائرز ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading