وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان

16
0

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔


نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اس کی تعریف کی۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لئے مزید بسوں کی درخواست کی جس پر وزیراعظم نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ سسٹم میں مزید 150 بسیں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading