نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی 18 اپریل کو حلف اٹھائینگے

19
0

لاہور: جماعتِ اسلامی کے نو منتخب امیرِ حافظ نعیم الرحمٰن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے۔یہ بات جماعتِ اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے جاری کئے گئے بیان میں کہی ۔


روزنامہ جنگ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی حلف برداری کی تقریب جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں ہو گی۔جماعتِ اسلامی کے ترجمان کے مطابق نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اہم اجلاس طلب کر لئے۔قیصر شریف نے یہ بھی بتایا ہے کہ جماعتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 18 اپریل کو ہی منصورہ میں ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading