قومی ہاکی ٹیم کوالالمپور سے لاہور پہنچ گئی

9
0

لاہور: اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کرنے بعد قومی ہاکی ٹیم کوالالمپور سے لاہور پہنچ گئی۔

ہاکی ٹیم کے استقبال کیلئےایئرپورٹ پرہاکی آفیشنلز اور ہاکی پلیئرز  کی بڑی تعداد موجودتھی،چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ افیئرزانا مشہود بھی کھلاڑیوں  کا استقبال کرنے والوں میں شامل تھے، قومی ہاکی ٹیم کے استقبال کیلئےسابق اولمپئنز ایئر پورٹ پر موجود تھے.

یاد رہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل حاصل کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading