فیص آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا ریکارڈبیان سامنے آ گیا

14
0

راولپنڈی: فیص آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا کہنا تھا کہ حکومت نے 22 نومبر 2017کو وزیراعظم کی سربراہی میں دھرنا ختم کرنے کی ذمے داری دی تھی،دھرنا منظم نہیں، ختم کرایا تھا،سابق آئی ایس آئی چیف کا مزید کہنا تھا کہ تحریک لبیک معاہدے پر آرمی چیف کا دستخط چاہتی تھی،معاہدے پر دستخط اسی لئے کئے کہ وہ آرمی چیف کے دستخط چاہتے تھے، معاہدے پر دستخط کی اجازت آئی ایس آئی چیف اور آرمی چیف نے دی تھی،فیض حمید نے کہاکہ تحریک لبیک کے مالی معاملات کی تحقیق نہیں کی کیونکہ وہ ہمارے مینڈیٹ میں نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading