طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

20
0

کراچی: مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل ترین وقت میں بہترین بجٹ دیا ہے۔

اتحادیوں کے بجٹ پر تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے، بجٹ کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات کریں گے، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات16 ماہ کی حکومت سے اب تک بہتر چل رہے ہیں، گندم خریداری میں کرپشن اور دوسرے معاملات ہیں، دو سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات ہونا معمول کی بات ہے بجٹ میں بہتری کیلئے اتحادیوں اور اپوزیشن کی تجاویز پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading