شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

12
0

آئرلینڈ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔انہوں نے  300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز  میں حاصل کیں۔

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں حاصل کیں،شاہین آفریدی ٹی20 انٹرنیشنلز  میں 84 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading