تھرکول بلاک ون میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چینی انجنیئر ہلاک

9
0

اسلام کوٹ: تھرکول بلاک ون میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چینی انجنیئر ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق چینی انجنیئر مسٹر یانگ جنگزو تھرکول منصوبے پر فرائض سرانجام دے رہا تھا جسے بجلی کا کرنٹ لگنے کے بعد مٹھی ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی۔ کول انتظامیہ کے مطابق چینی انجنیئر چین کے شہر ھبئی کا رہائشی تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading