بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

22
0

اسلام آباد: بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟

اس حوالے سےیہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ بجلی کے صارفین پورے مالی سال 25 میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لئے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی پی پی) میں 18.39 روپے فی یونٹ کا حصہ ڈالے گی۔ رخصت ہونے والے مالی سال کے لیے کیپسٹی چارجز ریونیو کا ہدف 1874 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا اور بجلی کی قیمت خرید میں صارفین 30جون 2024 تک 17.02 روپے فی یونٹ ادا کر رہے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading