اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا

10
0

لاہور: لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں جس سے ان کا بازو فریکچر ہو گیا، ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Comments

No comments to show.
Loading